-
پاکستان جموں و کشمیر کی بدامنی کا اصل ذمہ دار ہے، ہندوستان کا الزام
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہمسایہ ملک پاکستان پر جموں کشمیر کی بدامنی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کی منگلور ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز نے ایران کو ایک اعشاریہ چارارب ڈالرادا کر دیئے
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴ہندوستان کی منگلور ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کو تیل دواعشاریہ پانچ چھ ارب ڈالر میں سے ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر ادا کر دیئے ہیں
-
بہار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سی آر پی ایف کے بارہ جوانوں کی موت
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۰بہار کے اورنگ زیب ضلع میں پیر کو دیر رات بارودی سرنگ کے دھماکے سے سی آر پی ایف کے بارہ اہلکاروں کی موت ہوگئی ہے
-
کشمیر میں طاقت کے بے جا استعمال کا الزام
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما غلام نبی آزاد نے کشمیر میں طاقت کے بے جا استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مزید دو افراد جاں بحق، تعداد 44 ہو گئی
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور فوج کی فائرنگ میں مزید دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کی اپیل
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸سرکردہ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
بابری مسجد کی جگہ "رام مندر" کی تعمیر کے لئے ہندوستان کے وزیر اعظم پر دباؤ میں اضافہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶بابری مسجد کی جگہ "رام مندر" کی تعمیر کے لئے ہندوستان کے وزیراعظم "نریندر مودی" پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مقامی میڈیا پر بھی حکومت کا دباؤ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی ریاستی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے انٹرنیٹ اور موبائل فون کی سروس کو معطل کرنے کے بعد اب مقامی میڈیا پر بھی دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہو گئی
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج اور بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مرنے والوں کی تعداد چوالیس تک پہنچ گئی ہے۔