-
کشمیر داخلی معاملہ ہے، پاکستان کو بولنے کا حق نہیں: ہندوستانی وزارت خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اس معاملے میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ہندوستان کے زیراتنظام کشمیر میں کرفیو اور مظاہرے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ساتویں روز بھی کشیدہ ہیں اور وادی کے بیشتر علاقوں میں کرفیو کا نفاذ جاری ہے۔
-
داعش ، ہندوستان میں پیر جمانے کی کوشش میں ہے : عراقی سفیر
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷نئی دہلی میں عراق کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش، ہندوستان میں دہشت گردی بڑھانے اور خفیہ گروہ تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے
-
شیلادکشت یوپی میں کانگریس کا چہرہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵کانگریس نے شیلا دکشت کو ریاست اترپردیش کے آئندہ ریاستی انتخابات کے لئے وزیراعلی کے طورپر نامزد کردیا ہے
-
یوم انہدام جنت البقیع، ہندوستان میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰ہندوستان کے مسلمانوں نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں آل سعود حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے جاری ، مرنے والوں کی تعداد چھتیس ہوگئی
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کے باوجود مظاہرے بدستوری جاری ہیں تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں پچھلے کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے
-
کشمیر میں شدید جھڑپیں جاری، تیس افراد جاں بحق، تین سو زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے ساتھ ہی گذشتہ تین دنوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیس تک پہنچ گئی ہے-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے جبکہ چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کشمیریوں کی تعدادتیئیس ہوگئی ہے جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہیں ۔