-
شمالی ہندوستان میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ میں 40 افراد کی ہلاکت
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶شمالی ہندوستان میں موسمی بارشوں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے بنگلہ دیش میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں یرغمال بنائے جانے کے خونی واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ سبھی معاملات پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، ہندوستان
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ سبھی معاملات پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستان میں تیار کیا جانے والا ہلکا لڑاکا طیارہ ہندوستانی فضائیہ میں شامل
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰ہندوستان میں مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے طیارے تیجس نے جمعے کو ہندوستانی فضائیہ میں باقاعدہ شمولیت حاصل کرنے کے بعد پہلی بار باضابطہ طور پر پرواز کی۔
-
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے کئی اضلاع میں بادل پھٹنے اور موسلادھار بارش کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
-
ہندوستان میں یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف مذاہب کے علما اور دانشوروں نے شرکت کی۔
-
دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ہندوستان
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ہندوستان نے اچھے اور برے دہشت گردوں کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
ممبئی میں آتشزدگی کا حادثہ متعدد ہلاکتیں
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰ممبئی میں ایک میڈیکل اسٹور میں آگ لگنے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: میزائل کا کامیاب تجربہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸ہندوستان نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایران کو اشیا کی برآمد پر عائد پابندیاں ختم
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۵ہندوستانی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے پیش نظر ایران کو اشیا برآمد کرنے پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔