-
ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵ہندوستان نے استنبول دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کا بنایا ہوا تارپیڈو ہندوستانی بحریہ کے حوالے
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ہندوستانی بحریہ کو مقامی طور پر تیار کردہ آبدوز شکن تارپیڈو سے لیس کر دیا گیا۔
-
مسئلہ کشمیر حل کیے جانے کی ضرورت پر تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سرکردہ علیحدگی پسند رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر کو حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں مذاکرات کس سے کریں: مودی کا سوال
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات کے التوا کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔
-
مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی کی درخواست ضمانت مسترد
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ہندوستان کی قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے میں ملوث سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے-
-
ہندوستان کو ایم ٹی سی آر میں مکمل رکنیت مل گئی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷ہندوستان کو میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم، ایم ٹی سی آر میں مکمل رکینت مل گئی ہے۔
-
جموں کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی فورس کی بس پر حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں نے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی ایک بس پر حملہ کرکے سیکورٹی فورس کے متعدد جوانوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے-
-
ضمنی الیکشن میں محبوبہ مفتی کی فتح
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے اننت ناگ حلقۂ انتخاب میں ہونے والا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے-
-
ہندوستان: شمالی کوریا کے ساتھ یونیورسٹی رابطے کی تردید
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷ہندوستان نے شمالی کوریا کے ساتھ اپنے ملک کے یونیورسٹی رابطے کی تردید کی ہے۔
-
ہندوستان نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان نے اپنے ملک کی یونیورسٹیوں کے ساتھ شمالی کوریا کے رابطے کے بارے میں، اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔