-
کشمیر میں جھڑپیں، سات ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپوں میں سات افراد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان پر ہندوستان کی تنقید
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱ہندوستان نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے افطار پارٹی میں کشمیری رہنماؤں کو دعوت دیئے جانے پر تنقید کی ہے۔
-
این ایس جی میں ہندوستان کی رکنیت کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱این ایس جی یا نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی رکنیت کی کئی ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
تاشقند میں ہندوستان اور چین کے رہنماؤں کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اورچین کے صدر شی چی فنگ نے تاشقند میں ملاقات کی ہے -
-
تاشقند میں ہندوستان اور پاکستان کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات ہونا مشکل، نئی دہلی
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
ہندوستان امریکا سے جدیدترین ڈرون خرید رہا ہے
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸ہندوستان اپنی سمندری حدود کی نگرانی سخت کرنے کے لئے امریکا سے جدیدترین شکاری ڈرون طیارے خرید رہا ہے-
-
ہندوستان نے ایک میزائل کے ذریعے بیس سیارچے زمین کے مدار میں قرار دیئے
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹ہندوستان کی خلائی تحقیقاتی تنظیم اسرو نے اپنے ایک اہم اور مثالی مشن کے دوران پہلی بار ایک میزائل کے ذریعے بیس سیارچے زمین کے مدار میں قرار دیئے۔
-
پٹھان کوٹ ایئر بیس پردوبارہ حملے کا خطرہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰ہندوستانی وزارت داخلہ سےمتعلق پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر دوبارہ دہشت گردانہ حملہ ہوسکتاہے-
-
مسئلہ کشمیر پر بات چیت کا آغاز، پاک ہند مذاکرات میں پیشرفت کے لیے ضروری ہے۔ میر واعظ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ رہنما اور حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیر کے بارے میں مذاکرات کو، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
چین ، این ایس جی میں ہندوستان کی شمولیت کا مخالف نہیں: سشماسوراج
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ چین، ہندوستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے خلاف نہیں۔