-
ہندوستان: ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے چوبیس افراد کو مجرم قرار دے دیا
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲ہندوستان کی ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے انہتر مسلمانوں کے قتل کے الزام میں چوبیس افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔
-
پلگاؤں مرکزی اسلحہ خانے کے حادثے پر ہندوستانی صدر کا اظہارغم
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے مہاراشٹر کے وردھا ضلع کے پلگاؤں میں مرکزی اسلحہ خانے میں آتشزدگی کے حادثے میں لوگوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے
-
راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ تیز
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس میں نائب صدر راہل گاندھی کو پارٹی کا صدر بنا ئے جانے کا مطالبہ تیز ہوتا جا رہا ہے
-
مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے متعدد ہلاک اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے کم از کم بیس فوجی اہلکار ہلاک اورانیس زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افریقی ملکوں کے طلبا کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے: صدر پرنب مکھرجی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹ہندوستان کے صدرپرنب مکھرجی نے ہندوستان میں زیر تعلیم افریقی ملکوں کے طلبا سے کہا ہے کہ انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
-
سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف کیا ہے۔
-
نوازشریف کے لئے مودی کی نیک خواہشات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی صحت یابی اور کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
-
ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری مشقیں
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ایک اعلی کمانڈر نے بتایا ہے کہ بحرہند کے شمال میں ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں ختم ہوگئی ہیں
-
امن کا راستہ دو طرفہ ہے، ہندوستان پہل کے لیے تیار ہے، نریندرمودی
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے معاملے میں کسی سے کوئی سودے بازی نہیں کرے گا۔
-
جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسندوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں