-
امن کا راستہ دو طرفہ ہے، ہندوستان پہل کے لیے تیار ہے، نریندرمودی
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے معاملے میں کسی سے کوئی سودے بازی نہیں کرے گا۔
-
جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسندوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی کی تقریب حلف برداری
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی کی حیثیت سے جمعےکو دوسری بار اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے
-
ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم کو اٹلی جانے کی اجازت
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ہندوستانی سپریم کورٹ نےکیرالا کےساحل پر ہندوستانی ماہیگیروں پرحملے کےملزم اطالوی میرین جیرون کو اٹلی جانےکی اجازت دے دی ہے
-
ممبئی میں فیکٹری میں دھماکہ
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳ممبئی کے علاقے ڈومبی ولی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے کم سے کم تین افراد ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں -
-
ہندوستان: مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس کی تنقید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے دو سال کی کارکردگی کو ناقص قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کو داعش گروہ سے کوئی خطرہ نہیں، راج ناتھ سنگھ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
-
چین کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱ہندوستان نے چینی سرمایہ کاروں کو اپنے یہاں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
افریقہ کو ہندوستان کی یقین دہانی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵حکومت ہندوستان نے افریقی مشن کے سربراہوں کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں تمام افریقی طلبا کی حفاظت کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائے جائیں گے۔
-
ہندوستان کے صدر کا دورہ چین
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی چین کے چار روزہ سرکاری دورے پرگوانگجو پہنچ گئے ہیں