-
ہریش راوت اتراکھنڈ میں پھر-وزیراعلی ہوں گے
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں ہونے والے فلورٹیسٹ کے بعد صدر راج ختم کرنے کی سفارش کی منظوری دے دی ہے یوں ہریش راوت دوبارہ ریاست کے وزیراعلی ہوں گے
-
ایران: شہر چابہار میں سرمایہ کاری سے متعلق ہندوستان کی دلچسپی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳ہندوستان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر چابہار میں کیمیکل کھاد کا کارخانہ بنانے کے لئے اٹھہتر کروڑ، تیس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
اتراکھنڈ اسمبلی میں فلورٹیسٹ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷ہندوستان کی سپریم کورٹ کے حکم پر منگل کو اتراکھنڈ کی اسمبلی میں فلورٹیسٹ انجام پایا جس کے نتیجے کا اعلان بھی سپریم کورٹ ہی کرے گا
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴ایران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نیپال کے سفیر کی برطرفی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷نیپال کے خلاف حکومت ہندوستان کے ساتھ تعاون کی بڑھتی ہوئی افواہوں کے بعد نئی دہلی میں نیپال کے سفیر کو برطرف کر دیا گیا۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو فلورٹیسٹ میں حصہ لینے سے روک دیا
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو اتراکھنڈ اسمبلی میں منگل کو ہونے والے فلورٹیسٹ میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا ہے
-
دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے چار مسلم نوجوان رہا
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸دہلی پولیس نے حال ہی میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے چار مسلم نوجوانوں کو رہا کر دیا ہے
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس اہلکاروں کا اغوا
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مسلح افراد نے ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے متعدد پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔
-
ہندوستان، ایران میں گیس ٹرمنل قائم کرے گا
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰ہندوستان ایران میں گیس فیلڈ کی توسیع اور مائع گیس کا ٹرمنل قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
خشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نےخشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے دہلی میں ملاقات کی ہے