-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تین مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے اراکین کا ہنگامہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳اترپردیش کےخشک سالی سے متاثرہ علاقے بندیل کھنڈ میں مرکزی حکومت کی جانب سے پانی کی ٹرین خالی بھیجنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ارکان نے راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا-
-
ملک میں جمہوریت کو تباہ نہیں ہونے دیں گے : اپوزیشن لیڈر سونیا گاندھی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی رہنما اور کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت کو تباہ نہیں ہونے دیں گی
-
ہندوستان: طوفان میں دس افراد ہلاک ہو گئے
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱ہندوستان کی ریاست مہاراشٹریہ میں آنے والے تباہ کن طوفان میں کم از کم دس افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: بس کے ایک حادثے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک و زخمی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸ہندوستان میں بس کے ایک حادثے کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ریاست مدھیہ پردیش میں کمبھ میلے میں حادثہ، سات ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کمبھ میلے میں ہونے والے حادثے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ ختم ہوگئی
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ اختتام پذیر ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پر احمد بخاری کا شدید ردعمل
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱دہلی کی شاہی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ ہورہی ہے۔
-
اسلوب احمد انصاری کا انتقال ہوگیا
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱ہندوستان کے معروف دانشور اورنقاد پروفیسراسلوب احمدانصاری کا بدھ کوانتقال ہوگیا