-
ہندوستان میں شدید گرمی، تین سو سے زائد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸ہندوستان میں شدید گرمی اور لو لگنے سے تین سوافراد لقمہ اجل بن چکےہیں
-
جیش محمد کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ہندوستان نے ایک بار پھر جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر اور دیگر ارکان کے نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: پاک و ہند سرحد پر لیزر باڑ نصب
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۳ہندوستان نے پاک و ہند سرحد کے کئی مقامات پر لیزر باڑ نصب کر دی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے آئی آر این ایس کا کامیاب تجربہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴ہندوستان نے آئی آراین ایس -1جی کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ سسٹم خریدے گا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعاون کو مزید فروغ دیئے جانے پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶تہران میں متعین ہندوستان کے سفیر نے ایران کے ساتھ ہمہ جانبہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی جانب سے الزام کی تردید
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱ہندوستان میں کانگرس پارٹی کی صدر نے وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودے کے تعلق سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان کا انتقال ہو گیا
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں منگل کو دوسرے روز بھی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کئے جانے کے خلاف شدید ہنگامہ ہوا۔
-
نئی دہلی میں ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کی ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰نئی دہلی میں ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں نے ملاقات کی۔