-
نئی دہلی: پاک و ہند سیکریٹری خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷نئی دہلی میں ہندوستان اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ نے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان کی ایران میں مشترکہ سرمایہ کاری میں دلچسپی
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱ہندوستان کی صنعتوں کی کنفیڈریشن کے صدر نے ایران میں مشترکہ اور طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے اپنے ملک کی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸ہندوستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اس ملک کی تین ریاستوں کے لوگ دوسرے علاقوں کی طرف مہاجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
ہندوستان: اردو ادب کی نامور شخصیت، ملک زادہ منظور احمد کا انتقال ہو گیا
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ہندوستان میں اردو ادب کی نامور شخصیت اور مایہ ناز ادیب پروفیسر ملک زادہ منظور انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ میں صدر راج کے خاتمے پر سپریم کورٹ کی پابندی
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج کے خاتمے کے نینی تال ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے ستائیس اپریل تک روک لگا دی ہے۔
-
ہندوستان: ارونا چل پردیش شدید بارشیں، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش میں شدید موصلادھار بارش اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں سولہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
ہندوستان میں گرمی زوروں پر، سو سے زائد افراد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳ہندوستان میں میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں پولنگ ختم، تشدد کے واقعات میں ایک شخص کی ہلاکت
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷ہندوستان کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم ہو گئی ہے جبکہ انتخابی تشدد میں ایک شخص مارا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں صدر راج ختم کرنے کا عدالتی فیصلہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱ہندوستان میں نینی تال ہائی کورٹ نے ریاست اترا کھنڈ میں صدر راج ختم کرنے کا اہم فیصلہ سنایا ہے۔