-
ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ بیلجیئم
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۲:۳۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق بیلجیئم کا دورہ کر رہے ہیں جس کے لئے انھیں خاص سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں سنجیدہ کوشش کی ہے: بی جے پی کے صدر امیت شاہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں سنجیدہ کوشش کی ہے۔
-
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پٹھان کوٹ
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے ہندوستان جانےوالی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ کیا اور حملے کے تعلق سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔
-
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ ایئر بیس کے لئے روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸پاکستان کے میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان میں پاکستانی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
-
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ایئر بیس میں جانے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا اختیار این آئی اے کے پاس ہے
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴ہندوستان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے ہندوستان آنے والی پاکستانی ٹیم کو ایئر بیس میں جانے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا اختیار این آئی اے کے پاس ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم ہندوستان پہنچ گئی
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم نئی دہلی پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کردیا گیاہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محبوبہ مفتی وزیر اعلی بنیں گی
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے لئے ہفتے کو پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی اور بی جے پی کے رہنما نرمل سنگھ نے ریاستی گورنر سے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر ہندوستان کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰ہندوستان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے گرفتار کئے گئے را کے مبینہ ایجنٹ سے اپنی لاتعلقی ظاہر کی ہے۔