-
ایک ہندوستانی کمپنی نے شام میں اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲ہندوستان کی ایک کمپنی بھارت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مشرق میں تشرین تھرمل بجلی گھر میں تین سال کے بعد دوبارہ اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان کے درمیان جامع مذاکرات کے آغاز کا فیصلہ واشنگٹن میں ہو گا
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جامع مذاکرات کے آغاز کے وقت کا تعین دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے درمیان واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔
-
ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں پانچ ملزموں کی گرفتاری
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع لاتیہار میں دوہرے قتل کے معاملے میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: دو مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں مویشی کا کاروبار کرنے والے دو مسلمانوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کر کے ان کی لاشوں کو درخت پر لٹکا دیا گیاہے -
-
عمر خالد اور انیربان بھٹہ چاریہ کو عبوری ضمانت مل گئی
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار دہلی کی جے این یو یونیورسٹی کے دو طلبا عمر خالد اور انیربان بھٹہ چاریہ کو چھے ماہ کی عبوری ضمانت مل گئی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی دین سے جنگ نہیں ہے: مودی
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف ملکوں میں تشدد اور دہشت گردی میں فروغ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی مذہب کے ساتھ لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی ایسا ہوسکتا ہے-
-
ہندوستان: کی ریاست ہریانہ میں حفاظتی انتظامات میں ایک بار پھر اضافہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں حفاظتی انتظامات میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دو مسافر طیاروں میں بموں کی افواہ کے باعث افراتفری پھیل گئی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جمعرات کو اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب یہ افواہ تیزی کے ساتھ پھیل گئی کہ دو مسافر طیاروں میں بم رکھے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں جماعت المجاہدین کے دو کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵ہندوستان میں جماعت المجاہدین کے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے دس میں سے تین دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ریاست گجرات کے راستے پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے دس دہشت گردوں میں سے تین کو ہلاک کردیاگیا ہے۔