-
ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت میں عظیم ریلی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۰:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت میں عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مذہبی اقلیتوں کے ہزاروں افراد کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء اور سماجی کارکنوں نے بھی شرکت کی۔
-
ہندوستان: جے این یو کے پانچ طلباء کے مستقبل کو خطرہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کی طلبہ تنظیم کے صدر کنہیا کمار سمیت پانچ طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔
-
ہندوستان ،بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ہندوستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اگنی ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کی ملاقات نیپال میں متوقع
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کی ملاقات نیپال میں ہوسکتی ہے۔
-
ہندوستان واپس لوٹنا چاہتا ہوں لیکن اس کے لئے ابھی یہ صحیح وقت نہیں ہے: وجے مالیہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱ہندوستانی صنعتکار اور شراب کا کاروبار کرنے والے وجے مالیہ نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان واپس لوٹنا چاہتے ہیں لیکن اس کے لئے ابھی یہ صحیح وقت نہیں ہے.
-
پاکستان کے ہاتھوں امریکی جنگی طیاروں کی فروخت پر ہندوستان کی تنقید
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳ہندوستان کے وزیر دفاع نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو جنگی طیارے فروخت کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا حملہ، بی ایس ایف کے دو جوان ہلاک متعدد زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے حملے میں بی ایس ایف کے دو جوان ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
جمعیت علمائے ہند کی قومی یکجہتی کانفرنس، فرقہ پرستی کی مذمت
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵جمعیت علمائے ہند کی قومی یکجہتی کانفرنس میں فرقہ پرستی کی مذمت کرتے ہوئے آپسی بھائی چارے، رواداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر زور دیا گیا۔
-
جموں و کشمیر کے عوام کو ہندوستانی فوج کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶ہندوستان کی فوج نے اپنے ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف فوج کی کارروائیوں میں مداخلت نہ کریں۔
-
بینکوں کے ہزاروں کروڑ روپئے کے مقروض وجے مالیہ کے ملک چھوڑنے کی ذمہ دار حکومت ہے: کانگرس کا الزام
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے شراب کا کاروبار کرنے والے اور بینکوں کے ہزاروں کروڑ روپئے کے مقروض وجے مالیہ کے ملک چھوڑنے کی ذمہ دار حکومت کو ٹھہرایا ہے.