-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تین روز سے جاری جھڑپ ختم
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تین روز سے جاری جھڑپ ختم، حملہ آور ہلاک ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے پمپورعلاقے میں ایک سرکاری عمارت میں چھپے مسلح شدت پسندوں اور فوج کے درمیان تین روز جاری جھڑپ ختم ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں مسلح افراد اور ہندوستانی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پیر کو بھی جاری رہا
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے پمپور علاقے میں ایک سرکاری عمارت میں چھپے مسلح شدت پسندوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پیر کے دن بھی جاری رہا -
-
ہندوستان: سپریم کورٹ نے فوج کو مونک نہر کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دے دیا
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے دہلی میں پانی کے بحران پر سپریم کورٹ نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ مونک نہر اور دوسرے ڈیموں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
-
ہندوستان اور ایران کی پٹروکیمیکل صنعت کے درمیان تعاون کی زمین ہموار
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷ایران میں ہندوستان کے سفیرنے کہا ہے کہ ایران کی پٹروکیمکل صنعت کے ساتھ ہندوستان کے تعاون کی زمین ہموار ہوئی ہے-
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں میں دس افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۸ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں ریزرویشن کے مطالبے کےحق میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہرے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں جن میں اب تک کم سے کم دس افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو زخمی ہوئے ہیں -
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے قریب پمپور علاقے میں مسلح شدت پسندوں نے سی آر پی ایف کے ایک قافلے پر حملہ کر کے دو فوجی جوانوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست ہریانہ کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک میں جاٹ برادری سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک میں جاٹ برادری سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں کم سے ایک شخص ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں کے مظاہرے
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر صدر کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں نے مظاہرے کئے ہیں -