-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے علاقائی و عالمی تعاون ضروری : سشما سوراج
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۰:۱۶ہندوستان کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں علاقائی و بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے-
-
جیل میں میری جان کو خطرہ ہے: کنہیا کمار
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳ہندوستان میں ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔
-
ہندوستان: رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی نے کسانوں کی خودکشی کو فیشن قرار دے دیا
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے ملک میں کسانوں کی خودکشی کو فیشن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں نے ایک بار پھر اس وقت حملہ کردیا جب پولیس انہیں کی عدالت میں پیشی کے لئے لے جارہی تھی -
-
اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے: ہندوستان
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا وسیع تر مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے، اقوام متحدہ پر تشدد اور انتہا پسندی کو روکنے کے لیے ایک مشترکہ پالیسی نہ اپنانے پر سخت تنقید کی۔
-
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم کی مودی حکومت پر تنقید
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷ہندوستان کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے، معاشی ترقی کے حصول میں ناتوانی اور پاکستان کے تعلق سے متضاد پالیسیوں کے باعث، نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تنازعہ کی سنگین صورت حال
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تنازعہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
امریکی سفیر کو ہندوستان کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر کے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے اہم علاقائی اور عالمی کردار پر تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ہندوستان میں ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے علاقائی اور عالمی سیاست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم اور فیصلہ کن کردار پر تاکید کی ہے۔