-
ایران اور ہندوستان ویزوں کے اجرا کو آسان بنائیں گے
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دونوں ممالک کے شہریوں کے لئے ویزوں کے اجرا میں آسانیاں پیدا کرنے کے بارے میں اتفاق ہو گیا ہے۔
-
ایک ملاقات سے تمام معاملات حل نہیں ہوسکتے، ہندوستانی وزیر خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان سے جنگ نہیں چاہتا۔
-
ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ہندوستان میں القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے
-
نریندر مودی: پاکستان کے ساتھ پرامن تعلقات اور باہمی تعاون چاہتے ہیں۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے نیوی کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے خلوص کو مسلسل جانچتے رہیں گے۔
-
دہلی کے وزیر اعلی نے اپنے دفتر پر سی بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱دہلی کے وزیر اعلی اروندکیجری وال نے اپنے دفتر پر مرکزی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ہے-
-
ہندوستان اور جاپان نے کئی معاہدوں پر دستخط کر دیئے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴ہندوستان اور جاپان نے دفاع، نقل و حمل اور ایٹمی توانائی کے شعبوں سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
جاپان کے وزیراعظم نے نئی دہلی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴جاپان کے وزیراعظم نے سنیچر کو نئی دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
-
جاپانی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰جاپان کے وزیر اعظم ہندوستان کے تین روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندو رہنما کی اسلامی مقدسات کی توہین
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندو رہنما کی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
ہندوستان کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے منگل کی شام اسلام آباد پہنچ گئیں۔