-
ہندوستانی ریاست گجرات میں تشدد، تین افراد ہلاک، کئی شہروں میں کرفیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۵ہندوستان کی ریاست گجرات میں تشدد کے واقعات میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد کئی شہروں میں کرفیو لگا دیا گیا ہے-
-
نیپال ہند تیل پائپ لائن: مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۲نیپال اور ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تیل پائپ لائن کی تعمیر کی ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں-
-
ہندوستان کی وزیر خارجہ کا دورہ مصر و جرمنی
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۰ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج دو ممالک مصر اور جرمنی کے دورے کے پہلے مرحلے میں مصر پہنچ گئی ہیں-
-
ہندوستان میں ٹرین اور ٹرک میں تصادم
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیشں میں مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم میں کم سے چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی منسوخی پر حریت کانفرنس کے رہنماؤں کا رد عمل
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے ہندوستان اور پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیروں کے مذاکرات کی منسوخی سے متعلق نئی دھلی کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سرتاج عزیز کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہ کریں: سشما سوراج
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کی صورت میں ہم سرتاج عزیز کا استقبال کریں گے۔
-
باراک اوباما اور نریندر مودی کے درمیان ہاٹ لائن قائم
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳امریکی صدر باراک اوباما اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہاٹ لائن قائم ہو گئی ہے۔
-
حکومت ہندوستان کی طرف سے ایرانیوں کے لئے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اقدام کرتے ہوئے ایرانی شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کے عمل میں آسانی کا اعلان کیا ہے-
-
علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک رہا
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حراست میں لئے گئے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو رہا کر دیا گیا-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں متعدد کشمیری رہنما نظر بند
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں کئی کشمیری رہنماؤں کو نظر بند کر دیا ہے۔