-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں ماؤنوازوں کا حملہ، دو ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۰:۵۵ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ مین ہونے والے ماؤ نوازوں کے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کم سے کم دو افراد کی ہلاکت
Aug ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی زیارت گاہ پر ہونے والے حملے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہو گئے-
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپیں جاری
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپوں کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری ہے-
-
ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کشمیر کی کنٹرول لائن پر عام شہریوں قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے، نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر کو طلب کر لیا-
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر ہندوستان کی تاکید
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر تاکید کی-
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپیں جاری
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک اور انیّس دیگر زخمی ہو گئے-
-
ہندوستان، ہزاروں دیہاتوں کو بجلی فراہم کرنے کا وعدہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہزاروں دیہاتوں تک بجلی پہچائے جانے پر تاکید کی ہے-
-
ہندوستان میں انہترواں جشن آزادی، عوام پرجوش
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷ہندوستان میں آج انہترواں جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے-
-
ایران کے ساتھ تعاون، ہندوستان کی معیشت میں ترقی
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص چابہار بندرگاہ میں توسیع سے متعلق تعاون سے ہندوستان کی معیشت مزید ترقی کرے گی۔
-
پاکستانی عوام کو ہندوستانی وزیر اعظم کی مبارکباد
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے اس ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے-