-
ایران اور ہندوستان کے فروغ پاتے تعلقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ایران کے نائـب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر کی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر حاضری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ہندوستان کے مرکزی وزیر آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔
-
تبت میں ڈیم کی تعمیر پر ہندوستان کا اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ہندوستان نے چین کی جانب سے تبت میں ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ریاست کے درجے کی بحالی کی امید؛ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ جموں و کشمیر میں ریاست کا درجہ بہت جلد بحال کیا جائے گا
-
ہندوستان: کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹ہندوستان کے کسانوں کا اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے اور انہوں نے کل پنجاب بند کے بعد آج گریٹر نوئیڈا کے زیرو پوائنٹ پر کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴ہندوستانی وزارت دفاع نے آبدوزوں، ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان کا ایک اور خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷ہندوستان نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: کسانوں کے احتجاج کے اعلان کے بعد معمولات زندگی مفلوج
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کے احتجاج اور بند کا اعلان کئے جانے کے معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر کا دورۂ قطر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر آج سے قطر کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔