-
اعلی فوجی کمانڈروں کی شہادت کے بعد نئي تقرریاں
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی شہادت کے بعد نئی تقرریاں کر دی ہیں۔
-
ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں صہیونی حکومت کے حملے کو "جارحیت" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی جارجیت، مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرا دیا گيا، انتقام یقینی
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایران کے مقدس شہر قم کی معروف مسجد جمکران میں " یا لثارات الحسین" کے نعرے کے ساتھ سرخ پرچم لہرا دیا گيا ہے جس کے بعد عوام نے صیہونی حکومت سے سخت انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں ایرانی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ بھی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸جابرصہیونی حکومت کی جارحیت میں کئی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں سمیت متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔
-
صدر مملکت کا ایرانی عوام سے خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
-
اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۱:۵۰ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں اور شہروں میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲صیہونی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا باضابطہ بیان جاری ہوا ہے۔
-
ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳ایران کی وزارت خارجہ نے صہیونی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جوابی حملے کو قانونی حق قرار دیا ہے۔
-
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔