-
وعدہ صادق 4 کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ صادق 4 کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا نے مذاکرات کے ساتھ خیانت کی ہے پاکستان میں متعین ایرانی سفیرکی ارنا سے گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ امریکا کے برخلاف ہم ہمیشہ اختلافات کو گفتگو کے ذریعے حل کرنے کے قائل رہے ہیں لیکن سفارت کاری کے ساتھ واشنگٹن کی خیانت کے بعد ہم نے جارحین سے مقابلے میں ملک وقوم کا دفاع کیا اور دنیا اس جارحیت میں دشمن کی شکست اور لاچاری کا مشاہدہ کررہی ہے
-
ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: اپنی شکست کو نام سمجھوتہ کا نام نہ دو
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیاء ہیڈکواٹر کے ترجمان نے کہا کہ دنیا کی نام نہاد سپر پاور اگر اس مشکل سے نکل سکتی تو اب تک نکل چکی ہوتی
-
ایرانی وزیر خارجہ نے جرمنی کے صدر کی تعریف کی ، وجہ بھی اچھی
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴وزیرِ خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ جرمنی کے صدر نے ایرانی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کر کے قابلِ تحسین موقف اختیار کیا ہے، جو مغربی رہنماؤں میں کم ہی دیکھا جاتا ہے۔
-
صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۶سحر نیوز کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ آج ہم دنیا کے بہت سے ملکوں کے عوام میں بیداری کا مشاہدہ کر رہے ہيں-
-
ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکواٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مندوب نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحیت کے مقابلے میں اپنی ارضی سالمیت اوراقتداراعلی کا دفاع جاری رکھے گا۔
-
جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۶سپاہ پاسداران کے بری شعبے کے کمانڈر، جنرل کرمی نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک اعلیٰ سائبر سیکیورٹی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل کے اقتصادی ڈھانچے پر سائبر حملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری کا تقرر
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے محمد باقر ذوالقدر کو رہبرانقلاب اسلامی کی موافقت سے ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا نیا سیکریٹری منصوب کردیا ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں عوام کی با بصیرت تاریخی موجودگی کی قدردانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے دشمن کے مقابلے میں ایران کے عوام کی بصیرت کے ساتھ میدان میں موجودگی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام، حکومت اور حکام استقامت اور پیشرفت کے راستے پر گامزن رہیں گے