ایران
-
پاکستان میں امام خمینی کو خراج عقیدت ، برسی کے موقع پر لاہور و کوئٹہ و کراچی میں پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خطاب میں فرمایا ہے کہ حضرت امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو مبہوت کردیا تھا اورآج اسی انقلاب کی برکت سے وجود میں آنے والا اسلامی جہوری نظام استقامت وپائیداری کے ساتھ ترقی وپیشرفت کررہا ہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے۔
-
امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی چھتیسویں برسی کی آمد پر ایران اور پوری دنیا میں مجالس اور برسی کے پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھایا؛ صدر مملکت پزشکیان
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲معمار انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے منگل کی شب امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر عوامی اجتماع سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت و سربلندی کی راہ دکھائی اور ان میں خود اعتمادی پیدا کی۔
-
لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے دورے کے موقع پر اس ملک کے صدر سے ملاقات کی اور علاقائی و دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیروں کو ایران کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
اسپیکر قالیباف کاراکاس کے دورے پر، وینزویلا کے صدر سے ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے دورہ کاراکاس کے موقع پر وینزویلا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورہ مصر مکمل کرکے منگل کی صبح کو بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پہنچ گئے