-
ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ رابطۂ عامہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے اب تک جدید ڈفینس سسٹم کے ذریعہ ایم کیو9 سمیت دشمن کے مختلف قسم کے 104 ڈرون طیارے تباہ کئے ہیں۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی اور تاریخ میں اس سے زیادہ طاقتور قوتیں بھی ایرانی قوم کو ختم نہیں کر سکیں۔
-
ایران و ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو ، غلط فہمیاں دور کرنے پر آمادگی
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴یران کے صدرمسعود پزشکیان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ترکیہ پر مبینہ میزائل حملوں کے دعوؤں کی حقیقت جانچنے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کے لیے تیار ہے
-
وزیر خارجہ عباس عراقچی: بات چیت کا کوئی پروگرام نہيں
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات اب ایران کے ایجنڈے میں شامل نہیں رہے، کیونکہ ماضی میں ہونے والے مذاکرات کا تجربہ انتہائی تلخ ثابت ہوا ہے۔
-
وٹکاف ، عباس عراقچی سے رابطہ کے لئے ہاتھ پیر مار رہے
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے ایران کے وزیر خارجہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ جنگ بندی کے امکان پر بات کی جا سکے۔
-
وزیرخارجہ ایران: ہم سینٹکام کے اعتراف کے شکرگزارہیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۱وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے کہ اگر ہمارے میزائل امریکا کے ہمارس (HIMARS) سسٹم چاہے وہ جہاں بھی ہوں، نشانہ بنا کر نابو کردیں تو کسی کو ہم سے شکایت نہیں کرنی چاہئے۔
-
آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۰آپریشن وعدہ صادق4 کی تیسویں لہر میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے مراکز اور علاقے میں امریکی دہشت گردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا گیا
-
بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
Mar ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۴ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے ایکس پر نئی پوسٹ میں لکھاہے کہ امریکی جارحین پڑوسی ملکوں کے اندر سے ایران کے رہائشی علاقوں پر حملے کررہے ہیں
-
آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای ، اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر بن گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس خبرگان نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو تیسرے رہبر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔
-
قالیباف: نتین یاہو کے توہمات امریکا، علاقے اور دنیا کے مفادات کو جلاکر رکھ دیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۸ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے جنگ جاری رہی تو نتن یاہو کے توہمات، امریکا، علاقے اور پوری دنیا کے مفادات جلا کر رکھ دیں گے