ایران
-
تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ، اہم امور پر تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس آج دوسرے دن بھی جاری ہےتہران ڈائيلاگ فورم میں دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں کے اعلی حکام وزراء اور اسی طرح مختلف شعبوں میں سرگرم تنظیموں کے سربراہوں نمائندوں نیز اقوام متحدہ کے بھی نمائندوں نے شرکت کی ۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴عدالت عالیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے استقامت پر مبنی سفارتکاری اور شہدائے خدمت کے یادگار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلے دن سے استقامتی محاذ کی حمایت کی ہے اور اس کے بعد بھی اس الہی محاذ کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھے گا۔
-
امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔
-
انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی نظام کمزور ہے
-
پاکستان کے وزیراعظم کا ممکنہ ایران دورہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ہفتہ کی رات ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی
-
بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱مغربی ایشیا بیس بال چیمپیئن شب کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ملک ایران کو ہرا دیا۔
-
ہم امن پسند ہیں لیکن نہ جنگ سے ڈرتے ہيں اور نہ ہی جنگ کی دھمکیوں سے ، صدر ایران
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸صدر ایران نے یہ بتاتے ہوئے کہ دشمن کی کوششیں ایران میں اختلاف، تفرقہ اندازی اور مخالف نظریات کو فروغ دینا ہے، کہا کہ ملک دشمن عناصر ہماری کامیابی، ترقی اور مختلف شعبوں میں پیشرفت سے مایوس ہوئے ہیں۔