ایران
-
جدید طریقۂ علاج میں ایران کا ایٹمی توانائی کا ادارہ پیش پیش: ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کے طبی شعبے کو پلازما، ریڈیومیڈیسن اور ڈوٹریئم (بھاری ہائیڈروجن) ٹیکنالوجی کے ذریعے خدمات فراہم کی جا رہی ہیں جو کہ جدید طریقۂ علاج کے لیے ضروری ہے۔
-
شہید سلیمانی اور مزاحمتی قائدین کے مشن پر پوری قوت کے ساتھ گامزن رہیں گے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۸صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے ایک ایک خطاب میں کہا ہے کہ ہم شہید سلیمانی اور مزاحمتی قائدین کے مشن پر پوری قوت کے ساتھ گامزن رہیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۰شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اعلی ایرانی سیاسی اور دفاعی شخصیات سمیت عوام، نوجوانوں اور مختلف طبقات نے بھرپور شرکت کر کے شہید سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنوبی اور مشرقی یمن میں سیکورٹی کی صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے موجودہ مسائل کو حل کریں اور یمن کے عوام کی سلامتی اور مفادات پر توجہ دیں۔
-
تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۰ایرانی دارالحکومت تہران کے جمہوری اسلامی اور حضرت ولیعصر روڈ کے چوراہے پر " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائي ہوئي
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳ایران نے 8 مہینے میں دنیا کے 142 ملکوں کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
پاکستان اور ایران کے اعلی عہدیداروں نے خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان محمد صادق خان نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا کے ساتھ ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا اور دونوں فریقوں نے علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنونشن میں شمولیت کی حمایت کی
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے، مکہ مکرمہ انسداد بدعنوانی کنونشن کے بارے میں عدالتی اور قانونی کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر، اس کنونشن میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔