ایران
-
مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیوں کا پہلا مقام
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹نئی درجہ بندی کے مطابق مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیاں پہلے مقام پر برقرار ہیں۔
-
ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲تین ایرانی فلمیں ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہوئیں، ایرانی فلم سازوں کی یہ شرکت عالمی سنیما میں ایران کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اثر و رسوخ کی عکاس ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 13ویں دور میں شرکت کریں گے۔
-
فرمائشی مذاکرات میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے لیکن ڈکٹیشن کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
وزارت دفاع ملک میں ٹیکنالوجی کے فروغ میں کردار ادا کرے، صدر ایران کا اجلاس سے خطاب
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ملک کی وزارت دفاع اپنی گنجائشوں کے پیش نظر ٹیکنالوجی کے فروغ اور بنیادی ڈھانچے کی اصلاح میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
-
ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے داغا گیا پہلا میزائل مذاکرات کی میز پر گرا تھا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ آپ مذاکرات میں وہ چیز حاصل کر لیں جو جنگ میں حاصل نہیں کرسکے تھے۔
-
ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران شناسی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ بابل میں یہودیوں کی نجات کی روایت، استر مردخای اور ہامان کے دعوے میں تبدیل ہوگئی اور ایران نیز یہودی قوم کے خلاف ایک جھوٹی تاریخی روایت گڑھی گئی
-
ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸ایران کجھور برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور سالانہ 4 لاکھ 30 ہزار ٹن کجھور برآمد کرتا ہے۔
-
آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کردی دی ہے۔