ایران
-
ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران شناسی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ بابل میں یہودیوں کی نجات کی روایت، استر مردخای اور ہامان کے دعوے میں تبدیل ہوگئی اور ایران نیز یہودی قوم کے خلاف ایک جھوٹی تاریخی روایت گڑھی گئی۔
-
امریکی فوجی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں:ترجمان وزارتِ خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور خطے میں امریکی فوجی اقدامات پر تشویش ظاہر کی
-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی اور اس سے سفارت کاری کو بڑا دھچکا لگے گا۔
-
صدرِ ایران اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو: عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس انہوں نے عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد پیش کی۔
-
اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱ایران کی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی ندا شہسواری نے سنگل کیٹیگری کے فائنل میں شامی کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا میں گروپ 7 کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کے خلاف کئے جانے والے دعووں کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو/ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات نیز علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے-
-
ریاض میں اسلامی یکجہتی گیمز ، ایرانی خواتین کی کامیابی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے جا ر ہے اسلامی یکجہتی گیمز دوہزار پچیس کے درجہ بندی کے مقابلے میں ایرانی خواتین کی قومی والیبال ٹیم نے تاجیکستان کوشکست دے کر تیسرا مقام حاصل کیا اور کانسے کا تمغہ حاصل کیا ۔