-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔
-
وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۶وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایک پیغام ارسال کرکے امریکہ کی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران، کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴ایران اور کیوبا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون کی تقویت نیز بین الاقوامی اداروں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
امن کی بات مگر طاقت کی زبان: ٹرمپ اور جنگل کا قانون
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال، امریکی جارحیت، دنیا کے ساتھ امریکہ کے غیر قانونی رویے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔
-
ایران میں مظاہرے ، پولیس کی بڑی کامیابی ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار+ویڈيو
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت میں ہنگاموں کے دوران اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
خلا میں پہنچے تینوں ایرانی سیٹلائٹس نے مدار میں جانچ کے مختلف ٹیسٹ پاس کرلئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰"اسلامی جمہوریہ ایران کے ظفر"، "پایا" اور "کوثر" سیٹلائٹس نے لانچ کے بعد پہلے ہفتے میں مدار میں جانچ کے مختلف ٹیسٹ پاس کرلئے ہیں اور اب وہ آربیٹل ٹیسٹ کے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
تہران میں فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی، امام خمینی اسکوائر پر لاکھوں عاشقان علی (ع) کا اجتماع+ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸تہران کے تاریخی امام خمینی اسکوائر پر حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی کی گئی، جس میں لاکھوں شہریوں سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔