-
توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰ترکیہ کے وزیرِ خارجہ نے اتوار کی شام صدرِِ ایران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدرِِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے۔
-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
شیراز میں تینتالیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلوں میں سے ایک، تینتالیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول چھبیس نومبر کو ایرانی ثقافت اور تمدن کے دارالحکومت شیراز کے خلیج فارس کمپلیکس آرٹ ہال میں شروع ہوا جو بارہ دسمبر تک جاری رہے گا۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر مشترکہ تعاون کی ضرورت پر زور-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ترکیہ کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا-
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔
-
دشمنوں کو سخت اور واضح جواب ملے گا: ایران آرمی کمانڈر
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایران آرمی کے کمانڈرمیجر جنرل امیرحاتمی نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی حکمت عملی فعال دفاع اور اسمارٹ ڈیٹرنس پر استوار ہے۔
-
ایرانی بحریہ خطے کے دوست اور ہمسایہ ممالک کو اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے آمادہ ہے: ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امن اور دوستی کی پالیسی کے تحت دوست اور ہمسایہ ممالک کی تجارتی جہازوں کو خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔