پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i455064-پاکستان_آرمی_ہیڈکواٹر_پر_فائرنگ_حملہ_آور_ہلاک_کردیا_گیا
پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرپر پر فائرنگ میں تین فوجی زخمی ہوگئے
(last modified 2026-08-11T17:53:23+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳ Asia/Tehran
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرپر پر فائرنگ میں تین فوجی زخمی ہوگئے

سحرنیوز/پاکستان: راولپنڈی میں ایک شخص نے فوجی ہیڈکوارٹر فائرنگ کردی اوراندر جانے کی کوشش کی لیکن فوج کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔

اس رپورٹ کے مطابق حملہ آور کی فائرنگ میں تین پاکستانی فوجی زخمی  ہوگئے۔

حملہ آور کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر سے اور نام محمد حسین بتایا گیا ہے۔ 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel