-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بڑی طاقتوں سے ٹکر لینے کی جرأت پیدا نہ ہوتی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایک قوم کا رہبر اتنی قوت و شجاعت سے دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے یہ موقف اختیار نہ کرتا کہ ہم انتقام لیں گے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج عریانیت و بے حیائی کا بول بالا ہوتا
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو جتنی تیزی سے ایرانی سینما اور فارسی فلمیں بے حیائی کی حد پار کر رہی تھیں، آج عریانیت میں ایران کا سینیما امریکی سینیما کا مقابلہ کر رہا ہوتا۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج یمن سعودی عرب کے مقابلے میں نہ ڈٹ پاتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بھی معترض عوام نمک کے دریا میں غرق ہو رہے ہوتے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حکومت، اعتراض کرنے والوں کو نمک کے دریا میں غرق کر رہی ہوتی۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایران میں ان پڑھ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو اب تک ملک کے آدھے سے زیادہ عوام جاہل اور ان پڑھ ہوتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ملک ایران تقسیم ہو چکا ہوتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو ممکن تھا کہ ہم شہر تہران کو ملک تہران خطاب کرتے، جب بھی ہم کو دھمکی دیتے تو ہم کو اپنا ایک حصہ بخشنا پڑتا.
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج سامراج کے سامنے سر جھکا ہوتا
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴تو بادشاہ ایران کو مغرب کے سامنے سر تعظیم خم کئے دیکھتے مگر اعتراض کی جرآت نہ ہوتی !!!
-
رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے عشرہ فجر کی مناسبت پر امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے وجود پر افتخار ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے علاوہ امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کرنے والا کوئی نہیں تھا۔
-
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔