بسیج ایک فکر، ایک ارادہ | Farsi sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i332531-بسیج_ایک_فکر_ایک_ارادہ_farsi_sub_urdu
ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )