-
یمنی فوج آئندہ دنوں میں جارحین کے خلاف حیران کن حملے کرے گی
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۹یمن کی فوج کے ترجمان نے جارح ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج آئندہ دنوں ان کے خلاف حیران کن حملے کرے گی ۔
-
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کی بان کی مون پرتنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے عالمی ادارے کے بعض رکن ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر تنقید کی ہے ۔
-
دہشت گردی کی مذمت بہت ہو چکی ؛ دنیا عملی قدم اٹھائے : عراقی وزیر خارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی کے شکار ممالک کی مدد کے لئے بنیادی اقدامات کرنے چاہئیں ۔
-
بحرین : پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کا حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲بحرین میں شاہی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے ۔
-
یمن : رہائشی مکانات پر سعودی لڑاکا طیاروں کا حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۸سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن میں اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے صنعا میں دو خاندانوں کے افراد کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے ۔
-
صہیونی جارحیت کی مذمت میں فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹فلسطینی خواتین نے غزہ میں، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مظالم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
امریکہ فلسیطینوں کے درمیان اختلافات میں شدت لانے کا درپے ہے
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱امریکہ فلسطینی مسلمانوں کے درمیان اختلافات میں شدت لانے کے درپے ہے-
-
یمن: سعودی عرب کی بمباری میں بائیس ہندوستانی شہری مارے گئے
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱ماہی گیروں کی کشتیوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں بائیس ہندوستانی شہریوں کے مارے جانے کی خـبر ہے۔
-
شام کے پناہ گزینوں کو خطرناک سفر اور ابتر صورتحال کا سامنا
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہگزیناں نے شام سے نقل مکانی کرنے والوں کے خطرناک سفر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ترک فوج عراق میں داخل ہوگئی
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹میڈیا رپورٹوں کے مطابق ترکی کی فوج، پی کے کے، کے افراد کو پکڑنے کے بہانے سے عراق میں داخل ہوگئی ہے۔