-
متحدہ عرب امارات میں مظاہرہ، یمن سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۲متحدہ عرب امارات کے عوام نےمظاہرہ کر یمن سے اپنے ملک کے فوجی واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر متحدہ عرب امارات کا حملہ جنگی جرم ہے: علی عبدالله صالح
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸یمن کے سابق صدر علی عبدالله صالح نے اپنے ملک کے خلاف متحدہ عرب امارات کی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے
-
بحرین کے سرگرم انقلابیوں کو قتل کرنے کی، آل خلیفہ حکومت کی سازش
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲بحرین کی جمعیت العمل الاسلامی نے حکومت کی جانب سے سرگرم سیاسی کارکنوں کوقتل کرنے کی سازش کی بابت خبردار کیا ہے-
-
فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے جاری
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے غزہ پٹی کے جنوبی علاقوں پر حملہ کیا ہے-
-
تحریک حماس کا فلسطین کے داخلی بحران سے نکلنے کا منصوبہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے داخلی بحران سے نکلنے کے لئے ایک منصوبہ پیش کیا ہے-
-
بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں-
-
داعش کے ہاتھوں ڈیڑھ سو سے زائد عراقی بچوں اور نوجوانوں کا اغوا
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۱داعش کے دہشت گردوں نے شمالی عراق سے ڈیڑھ سو سے زائد بچوں اور نوجوانوں کو اغوا کرلیا ہے-
-
عراق نے قطر سے اپنا ناظم الامور واپس بلا لیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵عراق کی وزارت خارجہ نے عراق کی تقسیم کے مقصد کے تحت بلائی جانے والی دوحہ کانفرنس کے انعقاد پر احتجاج کرتے ہوئے قطر سے اپنے ناظم الامور کو واپس بلا لیا ہے۔
-
مصر: اخوان المسلمین کے نو اراکین کے لئے سزائے موت
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے نو اراکین کو ایک مصری پولیس افسر کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔
-
ایران غیر ملکی سیاحوں کو الیکٹرانک ویزے جاری کرے گا۔
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷ایران،سیاحت کے فروغ کے لئے وسیع پیمانے پر سہولتیں فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔