-
عراقی وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۷عراق کے وزیر دفاع ، نامعلوم مسلح عناصر کے حملےمیں بال بال بچ گئے-
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کے چودہ ہزار مکانات تباہ کرنے کا حکم جاری کیا: اقوام متحدہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵اسرائیلی حکومت غرب اردن میں فلسطینیوں کے چودہ ہزار مکانات اور عمارتوں کو ڈھائے جانے کا حکم جاری کرچکی ہے-
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے: سعودی شہزادہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز نے شام میں لڑائی کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
-
"پی کے کے" کے حملے میں متعدد ترک فوجی ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸ترکی کی فوج نے پی کے کے کے حملے میں اپنے سولہ فوجی کے ہلاک کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
صیہونی جیلوں میں بند کم سن فلسطینی قیدیوں کے اعداد و شمار جاری
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳قیدیوں کے معاملات کی نگرانی کرنے والی فلسطینی کمیٹی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک جیل میں ایک سو کم سن فلسطینی بچے قید ہیں
-
مظاہرین کے مطالبات جائز ہیں، امریکہ مداخلت سے باز رہے، لبنان
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۱لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی حکام پر لبنان کے عوام کو مظاہروں پر اکسانے کا الزام لگایا ہے۔
-
ترکی سے دو برطانوی نامہ نگار بے دخل
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰ترکی نے دو برطانوی نامہ نگاروں کو ملک سے بے دخل کردیا ہے-
-
عراق میں داعش کے متعدد سرغنوں کی ہلاکت
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶عراق کی فوج اورعوامی رضاکارفورس نے داعش دہشت گرد گروہ کے متعدد سرغنوں اوردہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
شام کے قبائل میں اختلافات ڈالنے میں دشمنوں کو ناکامی کا سامنا
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۶شام کے دروزی قبیلے کے سردار حکمت الہجری نے کہا ہے کہ دشمنوں کو شام کے قبائل کے درمیان اختلافات پیدا کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔