-
خالد مشعل اور صائب عریقات کے درمیان دوحہ میں ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰حماس اور پی ایل او کے رہنماؤں خالد مشعل اور صائب عریقات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کی ہے-
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷صیہونی آبادکاروں نے، اسرائیلی پولیس کی مدد سے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-
-
صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کے خلاف ایک نسل پرستانہ قانون منظور
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷صیہونی حکومت نے فلسطین کے فعال مزاحمتی رہنماؤں کے خلاف ایک نسل پرستانہ قانون کی منظوری دی ہے-
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کا پرچم لہرائے جانے کی حمایت کی جائے
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندہ دفتر نے اس تنظیم کے رکن ممالک سے اقوام متحدہ میں فلسطین کا پرچم لہرائے جانے کی تحویز کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
مشرق وسطی میں تیرہ ملین سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی کی وجہ سے تیرہ ملین سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔
-
داعش گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا سعودی حکومت کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے-
-
بحرین: قیدی اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۱بحرینی شہریوں نے گرفتار اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے حالیہ بیان پر فلسطین کا ردعمل
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حالیہ بیان پر پی ایل او نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
فلسطینی بچے کے صیہونی قاتل کے لئے انوکھی سزا
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۸اسرائیلی کورٹ نے شیر خوار فلسطینی بچے اور اس کے والد کے صیہونی قاتل کو گھر میں نظر بند کرنے پر مبنی حیرت انگیز سزا سنائی ہے۔
-
یمن: تعز شہر میں فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کا فرار
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳یمن کی فوج نے تعز شہر میں قابل توجہ پیش قدمی کی ہے۔