-
عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی ہے، ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۱:۰۱ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی رہی ہے۔
-
عراق: نینوا میں پیشمرگہ فورسز کے آپریشن کا اختتام
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳عراق کے صوبے نینوا میں ایک سو بیس سے زائد داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت اور بارہ قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی کردستان کی پیشمرگہ فورسز کا آپریشن ختم کئے جانے کا اعلان کر دیا گیا۔
-
فوج، شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی، شام کے آرمی چیف
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی۔
-
عراق: صوبے نینوا کے مزید علاقوں کی آزادی
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کے مشرق میں مزید کئی علاقوں کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا۔
-
شمالی افغانستان کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰افغانستان میں طالبان نے بعض شمالی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔
-
عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳عراق کی سیکورٹی فورسز نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید دو دیہات آزاد کرا لئے ہیں۔
-
یمن: سعودی اتحاد کی بمباری میں دس بچے شہید
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵یمن کے ایک اسکول پر سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں دس بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: صوبۂ قندوز میں طالبان کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴افغانستان کے صوبۂ قندوز میں طالبان کا ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
عراق: رمادی کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانے منہدم
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۵عراقی فوجیوں نے رمادی کے شمالی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانے منہدم کر دیے ہیں۔
-
سعودی فوجیوں پر یمنی فوج کا حملہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱یمن کی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں سعودی فوجیوں کے اکٹھا ہونے کے مقام کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔