-
ہزاروں ایزدی خواتین ، داعش کی قیدی
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۲:۳۴تقریبا ایک ہزار ایزدی خواتین داعش دہشت گردوں کی قید میں ہیں
-
عراقی علماء اور عوام کی جانب سے اصلاحات کا خیرمقدم
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۰تہران میں عراقی سفیر نے کہا ہے کہ مرجعیت اور عوام کی جانب سے ملک میں اصلاحات کا پرزور خیرمقدم کیا جا رہا ہے
-
اقوام متحدہ میں غیر رکن ممالک کا پرچم نصب کرنے کا مطالبہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۶فلسطین نے اقوام متحدہ میں غیر رکن مبصر ممالک کا پرچم نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
قسام بریگیڈ: غزہ کا محاصرہ جاری رہا تو صیہونیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۶حماس تحریک کے قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ پٹی کا محاصرہ بھاری پڑے گا۔
-
سعودی عرب کے حملوں کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۶یمنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے سعودی عرب کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے
-
یونیسیف: دہشت گرد شام میں پانی کو بطور جنگی حربہ استعمال کر رہے ہیں۔
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۳اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ، یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد عناصر، پانی کو بطور جنگی حربہ استعمال کر رہے ہیں۔
-
بحرین کی جمعیت وعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر مقدمے کے خلاف ردعمل
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ایمنسٹی انٹر نیشنل نے، بحرین کی جمعیت الوعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر آل خلیفہ کی جانب سے مقدمے کی کارروائی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے-
-
شام میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۲شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-
-
عالمی حکام کو فلسطین کی وزارت خارجہ کا پیغام
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳فلسطین کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
بیت المقدس کے فلسطینیوں کے مکانات کی وسیع پیمانے پر تباہی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے متعدد تجارتی اور رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے-