-
لبنان: عین الحلوہ کیمپ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح افراد کی لڑائی میں شدت
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹لبنان میں واقع فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ عین الحلوہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح افراد کی لڑائی میں ایک بار پھر شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف انروا کی پالیسیوں پر احتجاج
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کی تنظیم انروا کے ملازمین کی یونین نے فلسطینیوں کے خلاف اس تنظیم کی پالیسیوں پر احتجاج کا اعلان کیا ہے-
-
تکفیریوں کا خطرہ جاری رہنے کے بارے میں حزب اللہ کا انتباہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ شیخ نبیل قاووق نے تکفیریوں سے لبنان کو لاحق خطرہ جاری رہنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے-
-
الرمادی کے مشرقی علاقے عراقی فوج کے محاصرے میں
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹عراق کی فوج نے الرمادی کے مشرقی حصے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
یمن میں سرگرم القاعدہ دہشت گرد، سعودی عرب کے آلہ کار ہیں۔ یمن کے ذرائع ابلاغ
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹آل سعود، القاعدہ کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرکے یمنی عوام اور فوج کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
-
فلسطینی آبادی کو کم کرنا، نئے صیہونی منصوبے کا مقصد
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی آبادی پر کنٹرول کرنے کے لئے ان کی شادی پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
شام کے شہر مارع پر کیمیاوی حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹شمالی شام کے مارع شہر کے مقامی ذرائع نے اس شہر پر داعش دہشت گردوں کے کیمیاوی حملوں کی خبر دی ہے-
-
یمن پر سعودی فضائیہ کا حملہ، 17شہید
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کم از کم سترہ عام شہریوں کو شہید کردیا۔
-
محمود عباس کے استعفے کی تردید
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹پی ایل او کے ایک سینئر رہنما نے ایگزیکیٹیو کمیٹی کی سربراہی سے محمود عباس کے مستعفی ہونے کی خبر کی تردید کر دی ہے
-
محمود عباس پی ایل او کی ایکزیکٹیو کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹پی ایل او کی ایکزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے استعفی دے دیا ہے