-
عراق کے قومی اتحاد کے پراسیس کی حمایت پر تاکید
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۰:۲۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے قومی اتحاد کے پراسیس کی حمایت کرتا ہے۔
-
شام کے وزیر دفاع کا حلب کے جنگی علاقوں کا دورہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵شام کے وزیر دفاع نے حلب میں شدید جھڑپوں کے دوران، حلب میں مختلف جنگی علاقوں کا دورہ کیا۔
-
عراق: دہشت گـردانہ بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں قبائلی فورس کے تین اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کا جنوبی حلب میں آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵شام کی فوج نے روسی لڑاکا طیاروں کی مدد سے جنوبی حلب میں وسیع حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے پٹھووں کے ٹھکانوں پر یمنی سیکورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جیزان اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے ایجنٹوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی وزیر دفاع بال بال بچ گئے
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی مغربی عراق میں واقع صوبہ نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کےحملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں بم دھماکہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں شدت
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹کویت میں یمن امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد، سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کے دن یمن کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
افغانستان: امریکہ کا فوجی ساز و سامان داعش کے ہاتھ لگ گیا
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰افغانستان میں امریکی فوجی ساز و سامان دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
-
عراق: موصل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اسلامیات پر بمباری
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷امریکی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے عراق کی موصل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اسلامیات پر بمباری کی ہے۔