-
سعودی جارحیت ملت یمن کے اتحاد کا سبب: انصاراللہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے سعودی جارحیت کو ملت یمن کے اتحاد کا سبب قرار دیا ہے-
-
اسرائیلی جیل میں ایک سو بیس فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹اسرائیلی جیل میں ایک سو بیس فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے-
-
مسجدالاقصی کی ملکیت سے متعلق دستاویز پیش
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹فلسطینیوں نے مسجدالاقصی کی ملکیت سے متعلق دستاویز پیش کر دی۔
-
العند ایربیس فوج کے کنٹرول میں ہے،یمنی فوج کے ترجمان
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ العند ایربیس پر بدستور یمنی فوج کا کنٹرول ہے۔
-
عراق میں قومی آشتی میں اقوام متحدہ موثر کردار ادا کرے، سلیم الجبوری
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ملک میں قومی آشتی کے قیام میں اقوام متحدہ کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱فلسطینی انتظامیہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک شیر خوار فلسطینی بچہ زندہ جلانے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
-
لبنان کے شمال مشرق میں دہشت گردوں پر لبنانی فوج کا حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱لبنانی فوج نے لبنان کے شمال مشرقی علاقے میں مسلح دہشت گردوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے-
-
مقبوضہ فلسطینی: مسجد الاقصی میں کشیدگی جاری
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں اور کشیدگی جاری رہنے کی اطلاعات ہیں-
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن اور غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے-
-
بحرین میں مسجدوں کی شہادت پر عوام کے احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶بحرینی عوام نے اپنے ملک میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مساجد کی ہونے والی شہادت پر احتجاج کیا ہے-