-
صیہونی حکام کے بیانات پر حماس کا ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۵فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینی بچے کو نذر آتش کئے جانے کے سلسلے میں صیہونی حکام کے موقف پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطینیوں کے اتحاد پر تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینیون کے خلاف انتہاپسند صیہونیوں کی جارحیت جاری
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵صیہونی بستیوں کے انتہاپسند صیہونیوں نے فلسطینیوں کی ایک بس پر حملہ کیا ہے-
-
اسرائیلی فوج جھوٹی ہے: ہیومن رائٹس واچ
Aug ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵ہیومن رائٹس واچ نے فلسطینی شہری ابوماریا پر فائرنگ کی نوعیت سے متعلق صیہونی فوج کے بیان کو جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
عدن ایرپورٹ پر مفرور وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹یمن کے مفرور اور مستعفی وزیر اعظم پر عدن ایرپورٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے-
-
نجران پر یمن کی عوامی فورس کا میزائلی حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے سعودی حملوں کے جواب میں اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
سیاسی قیدیوں کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸بحرینی شہریوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
استقامت و مزاحمت کا عمل تیز کئے جانے پر جمعیت علمائے فلسطین کی تاکید
Aug ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳جمعیت علمائے فلسطین نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کا عمل مزید تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
صیہونی حکومت جلد ہی ختم ہو جائے گی
Aug ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰صیہونی حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ جلد ہی اسرائیل کا خاتمہ ہو جائے گا-
-
کویت کو سعودی عرب کی دھمکی
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷سعودی عرب کے وزیر دفاع نے علاقے میں جارحانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے عزائم، ظاہر کرتے ہوئے کویت پر قبضہ کرنے کی دھمکی دی ہے-