-
شام، شہر حسکہ پر فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شہر حسکہ کو پوری طرح اپنے کنٹرول میں لے لیا-
-
سعودی مذہبی پیشوا کی حمایت میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶دنیاکے بیس ممالک کی سرگرم شخصیات کے ایک گروپ نے سعودی مذہبی پیشوا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بڑے پیمانے پر مظاہرے کا اعلان کیا ہے-
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا توپ خانے سے حملہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹لبنانی فوج نے شامی سرحد کے قریب واقع علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر توپ خانے سے حملہ کیا ہے-
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں حفاظتی انتظامات سخت
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹صیہونی حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مسجد الاقصی میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر تاکید
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر نکولائے ملادنوف نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر تاکید کی ہے-
-
لبنان: ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹لبنان میں دہشت گرد گروہ کے ایک اور سرغنہ کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں-
-
غرب اردن: ایک اور فلسطینی شہید
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹جمعے کے روز غرب اردن اور غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو گئی ہے-
-
صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا مقدمہ عالمی عدالت میں
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹فلسطینی انتظامیہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا مقدمہ عالمی فوجداری عدالت میں پیش کرے گی-
-
اسرائیلی جرائم کا بہترین جواب انتقام: حماس
Aug ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا بہترین جواب انتقام ہے-
-
صیہونیوں کے نئے جرائم پر حزب اللہ کا ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲حزب اللہ نے ایک معصوم فلسطینی بچے کو نذر آتش کرنے سے متعلق صیہونیوں کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے-