مشرق وسطی [trashed]
-
یمن میں کار بم دھماکہ، نو فوجی شہید
Jul ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳جنوب مشرقی یمن میں ہونے والے کار بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بحرین کے قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش
Jul ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنے ملک کے حکمراں ٹولے کو عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
وکی لیکس:سعودی عرب کی جانب سے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کو بھاری رشوت
Jul ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷وکی لیکس ویب سائٹ نے سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اہم دستاویزات شائع کئے ہیں جن میں وزارت خارجہ اور اس ملک کے سفارت خانوں کے درمیان خفیہ خطوط اور دستاویزات بھی شامل ہیں-
-
عراق اور ایران دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کریں گے: حاکم الزاملی
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷عراقی پارلیمنٹ کے دفاع اور سلامتی کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں وسیع تعاون کا خواہاں ہے۔
-
داعش کا مقابلہ کئے جانے پر ابراہیم جعفری کی تاکید
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵عراق کے وزیر خارجہ نے تمام ممالک کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
یمن میں وزارت تعلیم کی عمارت پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰یمن میں نامعلوم مسلح افراد نے وزارت تعلیم کی عمارت پر حملہ کر دیا۔