-
ایران کی فوج، مشرق وسطی میں سب سے زیادہ تجربہ کار : روس
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۲۳:۵۷روس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس مشرق وسطی میں سب سے اچھی اور تجربہ کار فوج ہے-
-
حکومت دمشق کا شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱شام کے وزیر خارجہ نے اس ملک کے بحران کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
نجران کے مضافات میں سعودیہ کی ناکام فوجی کارروائیاں
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳نجران کے مضافاتی علاقوں کو یمنی فوجیوں سے واپس لینے کے لئے سعودی عرب کی فوجی کارروائیاں ناکام ہوگئی ہیں-
-
شامی فوج کی، دہشت گردی کے خاتمے کی توانائیاں
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴شام کے صدر نے اس ملک کی فوج کے اندر دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے پائی جانے والی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنان میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار گرفتار
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر کار بم حملے کا ذمہ دار گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ہم سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴صیہونی حکومت کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو اور اسرائیلی کمپنی کے درمیان تعاون کی بات تسلیم کی ہے۔
-
حکومت شام نے شہر نبل اور الزھرا کی تعمیرنو شروع کر دی ہے۔
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵حکومت شام نے چاربرسوں سے دہشت گردوں کے زیرمحاصرہ نبل اور الزہرا شہروں کی تعمیرنو شروع کر دی ہے۔
-
جابری انصاری سے دی میستورا کی ملاقات
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵شام کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے خصوصی نمائندے نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰صیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فوجی تعاون
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔