-
آل خلیفہ حکومت نے سڑسٹھ تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے دیا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲بحرینی حکومت نے اس ملک کی سڑسٹھ فعال تنظیموں اور گروہوں کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے-
-
شام میں عبوری حکومت کو وسیع البنیاد قومی حکومت ہونا چاہئے : علی حیدر
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶شام کے وزیر برائے قومی آشتی نے کہا ہے کہ بشاراسد کے مخالفین عبوری حکومت تشکیل دے کر اپنے مقاصدحاصل نہیں کر پائیں گے-
-
حکومت شام سے براہ راست مذاکرات کے لئے تیار ہیں : مخالفین کے ترجمان، نعسان
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵سعودی عرب سے وابستہ شامی حکومت کے مخالفین کے ترجمان نے آئندہ امن مذاکرات میں بشاراسد حکومت کی ٹیم سے براہ راست گفتگو پر آمادگی ظاہر کی ہے-
-
عراق میں داعش کے کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳مغربی عراق میں داعش کے مزید کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں-
-
حلب میں بارودی سرنگ کا دھماکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲شام کے صوبہ حلب میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چھ بچے ہلاک ہو گئے-
-
صیہونی حکومت کی شام میں برسرپیکار دہشت گردوں کی مدد
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں برسرپیکار مسلح دہشت گردوں کی حمایت کا اعتراف کیا ہے-
-
عراق میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳شمالی اور مغربی عراق میں فوج اور رضاکار فورسز کی کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے-
-
بغداد میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲عراقی دارالحکومت بغداد کے بعض علاقوں میں فوج کی کارروائی میں کم سے کم چوالیس داعش دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے-
-
شامی فوج کا کامیاب آپریشن جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب کے مضافات میں جبہت النصرہ کے سرغنوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
جان کیری کے دورے کے خلاف بحرینیوں کا احتجاج جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-