-
عالم اسلام انتفاضۂ قدس کی حمایت کرے، اسماعیل ہنیہ کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۰:۳۵فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر سعودی حملے جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴سعودی عرب نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے بڑے ٹھکانے پر شامی فوج کا قبضہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱شامی فوج نے دہشت گروہ جیش الفتح کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
شام میں فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵شام میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
-
یمن: صنعا کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر حماس کا ردعمل، انقرہ سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے دو طرفہ تعلقات میں توسیع سے متعلق اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کرے۔
-
صیہونی حکومت انتفاضہ قدس کو نہیں روک سکتی: اسرائیلی صحافی کا اعتراف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت سے وابستہ ایک تجزیہ نگار نے انتفاضہ قدس کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب کی شرکت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب نے بھی شرکت کی ہے۔