-
برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی ہے -
-
اسرائیل، امریکہ اور سعودی عرب دہشت گردی کے مثلث ہیں- عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل ، امریکہ اور سعودی عرب عالمی دہشت گردی کے مثلث ہیں-
-
جنگ بندی کے نتائج کے سلسلے میں یمنی فوج کا انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳یمنی فوج نے سعودی قیادت میں جارحین کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں تین فلسطینیوں کی شہادت
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸فلسطینی ذرائع نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کے فوجیوں کا حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۵آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے۔
-
شام: روس کے حملوں میں تین سو بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۲روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے بدھ کے روز شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے تین سو بیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴شامی فوج نے ساحلی صوبے لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کر الیا ہے۔
-
عراق کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵روس نے دہشت گردوں کے مقابلے کے لئے عراق کے ساتھ قریبی تعاون کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کا اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰فلسطین کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے دعؤوں پر عراق کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷عراقی پارلیمنٹ میں دفاعی کمیشن کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے آل سعود کے نئے اتحاد پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے-