-
پچیس سال بعد، سعودی عرب کا سفارتخانہ عراق میں کھل گیا۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵فرانس کے خبری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ پینتیس افرد پر مشتمل سفارتی اسٹاف بغداد پہنچ گیا ہے جبکہ سعودی سفیر جمعرات کو بغداد پہنچیں گے جہاں وہ سعودی سفارتخانے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔
-
مراکش اور سعودی عرب نے فوجی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۶شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق مراکش اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والے اس سمجھوتے کے تحت دونوں ممالک فوجی تربیت، جنگی مشقوں کے انعقاد اور فوجی شعبے کے ماہرین کے باہمی تبادلے کے حوالے سے تعاون کریں گے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵یمنی گروہوں نے سوئیزرلینڈ میں امن مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے
-
آبنائے باب المندب کے قریب کئے جانے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ایک سو نوّے سے زائد افراد ہلاک: یمنی فوج کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے باب المندب کے قریب کئے جانے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ایک سو نوّے سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے خطے میں دہشت گردوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے : تحریک انصار اللہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔
-
یمن کے شہر حجہ میں احتجاجی مظاہرہ ، سعودی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲یمن کے شہر حجہ میں عوام نے مظاہرہ کرکے سعودی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے بارے میں پیرس اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶دنیا کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں ایک اجلاس میں بحران شام کا جائزہ لیا
-
سعودی عرب کی زیر قیادت اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲سعودی عرب نے، جس پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام بھی ہے، داعش دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن: جنگ بندی کے موقع پر سعودی بمباری، متعدد شہری شہید
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کے موقع پر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے متعدد یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔